وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں تقریبا ٹھیک ہو گئی ہوں نور۔ دراصل سردی کا کمال نہیں تھا یہ کالج شروع ہوتے ہی دھند والی سردی میں آئسکریم کھانے کا کمال تھا
گلا اتنی بُری طرح سے خراب ہو گیا کہ میں خود پچھتا رہی تھی کہ میں نے کیوں کھا لی
لیکن لگاتار دوائی لیتی رہی ہوں اس لئے اب کاف بہتر ہے پر مکمل ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔ آپ سناؤ کیسی گزر رہی ہے زندگی ؟؟؟