اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کہاں ہیں آپ بہنااا صبح سے ؟؟؟
مقدس
مقدس
آفس میں بھیا۔۔ رات کو سوئی نہیں تھی ناں تو اب سر میں بہت درد ہو رہا ہے :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سدھرنے کا کوئی ارادہ نہیں بٹیا رانی کا؟
مقدس
مقدس
میں تو اچھا خاصی سدھری ہوئی ہوں بھیا جی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لگتا تو نہیں۔ آپ نے بھیا سے جھوٹ بولا ہے صبح صبح :(
Top