مصطفیٰ زیدی حیات ہوتے تو اُن سے استفسار کیا جاسکتا تھا لیکن موجودہ صورتِ حال میں معذرت ہی کی جا سکتی ہے۔
شاعر کا مطلب ہے کہ شاعری ہجر میں ہی لکھی جاتی ہے، وصل میں وصال ہی ہوتا ہے شاعری کسے یاد رہتی ہے۔ سو شاعروں کی فسردہ حالی اتنی بری بات بھی نہیں ہے۔