اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
دخواست برائے، ترجمہ ، تشریح اور مرکزی خیال بمعہ پس منظر میں موجود وارداتِ قلبی و روحانی کی اجمالی تفصیل۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہا ہاہاہاہا
غضب ہے۔۔۔ اللہ معاف کرے۔۔ احمد بھائی آپ سے :)
محمداحمد
محمداحمد
:)

چلیے پھر خالی ترجمہ اور تشریح ہی ہو جائے کم از کم ۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ اک گانے کے بول ہیں
ترجمہ: مجھے ہنسنا بھول چکا ہے۔ کہ تیری راہ میں حائل رکاوٹوں نے مجھے بے حال کر دیا ہے۔ ساون کے بغیر ہی میرے آنسوؤں نے مجھے دھو دیا ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہمم۔۔۔۔! شکریہ اس تشریح کا۔

ہنجواں غالباً آنسوؤں کو کہتے ہیں بس یہی سمجھ نہیں آرہا تھے مجھے۔

:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی ہنجو آنسو کو کہتے ہیں۔ نصرت فتح علی خان کی مشہور زمانہ ہنجو اکھیاں دے ویڑے وچ پاندے نیں دھمالاں :)
محمداحمد
محمداحمد
جی شاید ایک دفعہ ایک نظم پڑی تھی۔ اس میں کچھ ایسا مصرعہ تھا کہ:

ہنجو رو رو تھوڑے رہ گئے۔۔۔۔۔


اور آخر شعر کچھ یوں تھا کہ

جاندی واری مل جا مینوں
زندگی دے دن تھوڑے رہ گئے

کوئی غلطی ہو تو دیکھ لیجے گا کہ پنجابی لکھنے کا کبھی تجربہ نہیں ہوا۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
پڑی کو "پڑھی" سمجھا جائے :)
Top