اگر التباس بھائی نے ہم پر بھی کرم نوازی کی ہوتی تو آج ہمیں شرمندہ نہ ہونا پڑتا ۔۔ ویسے آج کل اوتار میں ایسے چن رہا ہوں جو موٹی ویشنل ہوں۔ اگر اچھا نہیں لگ رہا تو تبدیل کردیا جائے گا۔
نہیں یہ پہلے سے لگا ہوا ہے۔