اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
کالے پانی کے بجائے نیلے پانی کی سزا دیجئے بھیا :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کالے پانیوں کی سزا؟ وہ کیا ہوتی ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں عینا بٹیا کالے پانی کی سزا ہی دی جائے گی :) نیلے پانی کو یہ لوگ پکنک نہ سمجھ لیں :)
بلال یہ سزا ہوتی ہے۔ :)
فلک شیر
فلک شیر
اور کالے پانی کو روانگی کے وقت مشقّت کے طور پہ مولانا محمد حسین آزاد کی "نیرنگ خیال "بھی تھمائی جائے گی' کہ واپسی پہ اس کی تسہیل کر کے لانا............ورنہ، پھر واپس کالے پانی........ :) :)
Top