وصی شاہ! مجھے یوں تو پسند نہیں ہیں۔ لیکن اگر کوئی شعر مجھے اچھا لگے تو میں دیانت داری سے اُسے سراہنے کی کوشش کرتا ہوں۔ چاہے وہ کسی کا بھی ہو۔