مطلع بھول گئے آپ تو نے دیکھا ہے کبھی اک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اور تو تو سورج ہے تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز اتر میرے گھر شام کے بعد اب مکمل ہو گئی شائد
واہ بھئی واہ لطف آ گیا غزل کا۔ اور مقدس ہم لوگ کہاں باتیں کرتے ہیں۔ دو دن میں تو ایک غزل مکمل ہوئی۔ اب دو دن اسے ترتیب دینے میں لگیں گے۔ :)