احمد بھائی! ذرا دفتری مصروفیات کا جنجال ہے۔ وہ قادری صاحب کی وجہ سے دفتر بند رہا۔ اور اب کسر نکالی جا رہی ہے۔ :( سیدہ شگفتہ اپیا۔۔ بالکل ایسا ہی کرتا ہوں :)
ویسے کہاں مصروف تھے آپ؟