اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
یہ ملاقات اک بہانہ ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
رات بہت گپ شپ رہی احمد بھائی :)
یادگار ملاقات :)
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ ! قسمت والے ہیں جناب آپ۔ :)
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
کہاں پہ ہوئی ملاقات ؟ نین بھائی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی شکریہ احمد بھائی :) ویسے کافی محفلین سے ملاقات ہو چکی ہے ماشاءاللہ سے۔۔۔ یہ حسیب کہانی نہ کرواتا تو اس سے بھی ہو جانی تھی ملاقات :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حسیب میرے گھر پر ہوئی یہ ملاقات :)
محمداحمد
محمداحمد
اچھا ! یعنی قیصرانی بھائی پاکستان میں ہیں۔

بہت خوب۔۔۔!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تھے۔۔ آج صبح اسلام آباد سے چھ بج کر 50 منٹ پر انکی فلائٹ تھی واپسی کی۔ :) چلے گئے ہیں واپس
محمداحمد
محمداحمد
نہیں نہیں یہ افواہ کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی
وہ آئے آ کے چلے بھی گئے اور ملے بھی نہیں

:) :)
Top