اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
میں نے شعر کاپی رائٹ نہیں کروایا تھا، جو آپ نے یوں بشکریہ لکھ دیا۔۔۔جیسے کچھ لوگ واٹر کولر لگوا کر اوپر لکھواتے ہیں کہ برائے ایصال ثواب فلاں فلاں۔۔۔۔۔۔۔۔ :ڈ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ کے طفیل پڑھا تھا۔۔ اس لیئے ؛)
مشہور کر دیا آپ کو۔۔ بڑے لوگوں کے ساتھ اٹھا بیٹھا کریں۔۔ بری صحبت نہیں ہے اپنی۔۔ ہا ہا ہا
فلک شیر
فلک شیر
سبحان اللہ!! آپ کی صحبت ہی میں رہتے ہیں پہلے بھی............:))
Top