اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
تو پین کلر لے لینی تھی :D
محمداحمد
محمداحمد
واہ۔۔۔!

نیلم کچھ "پین" خود ہی "کلر" ہوتے ہیں ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خوب احمد بھائی ترجمانی کر دی آپ نے۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ارے میں تو مذاق کر رہا تھا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:( You too Brutus
محمداحمد
محمداحمد
ابھی تو ہم نے محب بھائی کو بتایا ہے کہ یہ انگریزی سمجھ نہیں آ رہی۔ اب آپ نے بھی انگریزی داغ دی۔

ہمارے ایک دوست ہیں وہ غصے میں انگریزی بولا کرتے ہیں۔ کہیں ۔۔۔

اللہ رحم کرے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہا ہم نے تو یہ فقرہ نیا نیا سیکھا ہے۔ سو داغ دیا :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
کسی نے کہا ہوگا آج کل میں آپ سے :)
Top