وہ کیوں بھیا جی آپ کہاں ہوتے ہیں۔۔ مجھ سے بات نہیں کرتے۔۔ پائتھون کی وجہ سے مجھے اگنور کیا جا رہا ہے بھیا
مقدس ہم وہاں ہیں جہاں ۔۔۔۔۔ :) ویسے دراصل پائتھون کی وجہ سے ہی آپ کو سب سے زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ :) اب طبیعت کیسی ہے۔