اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
الحمدللہ
تم سناؤ کہاں کہاں گھوم آئے؟
سب خیریت رہی؟
اماں سے ملنے گئے تھے نا؟
کیسی ہیں وہ؟
فلک شیر
فلک شیر
الحمدللہ۔۔
امید ہے، آپ بھی۔۔
مقدس
مقدس
کہاں غائب ہیں ابھی تک آپ۔۔۔ پتا بھی ہے کہ سب مس کر رہے ہیں آپ کو۔۔ واپس آئیں ناں اب
Top