اردو محفل فورم

امجد میانداد
امجد میانداد
کس نے ڈِسکرج کر دیا بھئی
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
کس نے یہ جراءت کر ڈالی۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
محب علوی بھائی ذرا دیکھیے یہ کیا معاملہ ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
ویسے اگر آپ کو میری بات بری لگی تو بہت بہت معذرت

میں نے ازرہِ مذاق ہی کہا تھا۔
محب علوی
محب علوی
تمہاری بات نہیں کر رہی احمد یہ شاید شمشاد نے اردو سیکھنے پر جو کہا ہے اس پر منہ سجا لیا ہے۔
عینی ، تمہیں کسی نے کچھ کہہ کر جانا کہاں ہے، یہ اتنا بڑا کراس مل جانا ہے اسے :)۔
مذاق ہو رہا ہوتا ہے تم دل پر نہ لیا کرو ، اچھا :)
Top