ویسے جب سے سوشل میڈیا سے انٹیگریشن ہوئی ہے، سٹیٹس پر لکھنا دشوار ہو گیا ہے۔ نیا اسٹیٹس تو اپڈیٹ ہی نہیں ہو رہا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D9%81%DB%8C%D8%AA-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.59870/
اور اب ہم اس کے عادی ہوگئے ہیں۔ گنتی کے پانچ اسٹیٹس نظر آتے ہیں سرورق پر ۔ اُن میں سے بھی ایک پر ہم مستقل قبضہ جمائے رکھتے ہیں۔
کیونکہ پروانوں کی زندگی مختصر ہوتی ہے۔ بقول ناصر کاظمی: کتنے شوریدہ سر ہیں پروانے ۔۔۔۔ شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو