اردو محفل فورم

ذوالقرنین
ذوالقرنین
خوش آ مدید
ہو کے آ گئے بھائی۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی سرکار :)
ذوالقرنین
ذوالقرنین
ویسے سسرال گئے تھے کیا؟ لاسٹ ٹائم کافی دعائیں لے کر رخصت مانگ رہے تھے ؛)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا آپ کا سفر ختم ہوگیا کیا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا ارے نہیں سر۔۔۔۔ پتہ نہیں کہاں کہاں کی خاک چھانتے آرہے ہیں :)
مانو جی گڑیا۔۔۔ آج دفتر میں موجود ہوں :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
پکا پکا والا ختم ناں بھیا؟
اب پاتئھون پر کام بھی کریں گے ناں :)
محمداحمد
محمداحمد
ویلکم بیک بھائی۔۔۔۔! اُمید ہے سفر خوب گزرا ہوگا۔
مقدس
مقدس
ویلکم بیک نین بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عائشہ پائتھون کے نام پر بھیا نے پھر چلے جانا ہے لولزز
Top