اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل اسے ہی تو کہتے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی اپیا بالکل۔۔۔ پر جب اپیا بھی ایسا ہی کریں تو پھر شکوہ تو بنتا ہے۔ :)
مہ جبین
مہ جبین
اگر اپیا نے ایسا کیا ہوتا تو یہاں کچھ یوں لکھا ہوتا
ہم کو بہنوں نے یاد بھی نہ رکھا
نین بہنوں کے بھائی تھے یارب ۔۔۔۔۔۔ :)
مگر یہاں تو یاروں کا ذکر ہے ۔۔۔۔۔۔:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا اپیا زندہ باد :)
مہ جبین
مہ جبین
بھائی کی باتوں کا اثر بہن پر بھی ہوگیا ناں؟؟؟ :)
Top