اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ گمان آپکو کیوں کر گزرا۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
آپ کی نئی نمائندہ تصویر دیکھ کر ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا یہ کوئی سال پرانی ہے۔۔۔ :) تازہ تصویر لگا دیں کیا۔۔۔ وہ تو کچھ اور ہی کہانی سنائے گی :)
محمداحمد
محمداحمد
نہیں ! یہ بھی اچھی لگ رہی ہے۔ کچھ دن چلنے دیجے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) شکریہ سر :)
محمداحمد
محمداحمد
خوش رہیے بھیا۔۔۔۔! "سر ور نہ کہا کریں بھائی ہمیں" ہم تو بس ایویں ای ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ایویں ہی کہا کروں۔۔۔۔ پر برا لگتا ہے "احمد ایویں" لکھنا :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:)

شروع شروع میں برا لگے پھر عادت ہو جائے گی۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی بالکل ایسے ہی جیسے
کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سے
سانس لیتے ہیں، جیتے رہتے ہیں

عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں !
محمداحمد
محمداحمد
بہت خوب۔۔۔۔!

واقعی عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں۔

عادتاؐ تم نے کر لئے وعدے
عادتاؐ ہم نے اعتبار کیا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ زبردست :) بالکل :)
Top