اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا کیوں انیس بھائی۔۔ غریب نے اک تصویر بنوا ہی لی تو اس پر بھی پھبتیاں کسیں گے اب آپ :ڈی
انیس الرحمن
انیس الرحمن
لو جی ہم نے تو تعریف کی تھی۔ کوئی گیت ہی سنادیں اپنی آواز میں۔۔۔ :)
Top