اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مشکل شعر ہے۔۔ آسان شاعری لکھا کریں سٹیٹس پر :)
محمداحمد
محمداحمد
:)

آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیجے کہ:

اپنی نظروں میں خود اپنے غم کی قیمت بڑھ گئی
آج ہم کو اُس کی آنکھوں میں نمی اچھی لگی
Top