اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ارے ہم نے تو اب دیکھا، محب بھائی کے مخاطب تو آپ تھے۔ ہم خواہ مخواہ ہی صفائیاں پیش کر رہے ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارے نہیں جناب۔۔ میرا سٹیٹس تو کب کا بدل چکا ہے۔۔ ؛) آپ ہی سے مخاطب ہیں۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:)

جی اب تو آپ نے ہمیں پکا ہی پھنسوا دیا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا ہا تو آپ قاصد پر اعتبار کیوں نہیں کرتے۔۔ ویسے آجکل کے قاصد تو گوگل اور ہاٹ میل ہی ہوتے ہیں عموماً
:ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہمیں شروع سے ہی اعتبار نہیں ہے۔

بقول شاعر:

پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے۔

ویسے ہم ہاٹ میل سے زیادہ گوگل کی میل پر بھروسہ کرتے ہیں۔
Top