جی یہ مکمل غزل ہی خوبصورت ہے احمد بھائی۔ سلمان ہمارے اک قریبی دوست ہیں۔ اور انکی پہلی شاعری کی کتاب بھی سال ہوا منظر عام پر آچکی ہے۔ یہ شعر سے خاص نسبت اس لیئے بھی ہے کہ سلمان پر جب اس شعر کی آمد ہوئی تھی تو دفتر میں میری ہی کاپی پر تحریر کیا تھا۔
انیس بھائی ۔۔۔۔! پھینک تو ہم دیں لیکن ہم خود کسی بحر الکاہل اور بحر المردار سے کم نہیں ہیں۔ نین بھائی سے کہتے ہیں اُن کے پاس لگتا ہے دو تازی غزلیں پھینکنے کے لئے تیار ہیں۔