اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
جون صاحب کی محبت میں ایمان کو الوداع مت کہیے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم تو گمان کے کفر و ایمان میں الجھے ہیں۔۔ نہ کہ اسلام کے ؛)
محمداحمد
نیرنگ خیال
محمداحمد
محمداحمد
آج شاید آپ بھی کچھ مصروف ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یقیناً۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ویسے میں پورا دن وقتاً فوقتاً دیکھتا رہا ہوں۔۔ آپ غائب رہے ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
جی میں آن لائن تو تھا پر موجود نہیں تھا :)
Top