اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محب علوی بھائی دیکھ لیں۔۔۔ قاصد کی وکالت کا انجام۔۔۔ اگلا حملہ آپ پر اور آپ کے دلارے موذی پر ہوگیا ہے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:)

آپ تو لگ رہا ہے اسی دن کے انتظار میں تھے ۔۔۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اسی دن نہیں اسی جملے کے انتظار میں ۔۔ ۔ہاہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا

یہ بھی خوب کہا۔
محمداحمد
محمداحمد
ویسے محب بھائی کا جملہ پڑھ کر بے اختیار ہی یہ اسٹیٹس رقم ہوا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
رقم نقد تھی یا ۔۔۔۔۔ ہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
9 نقد اور 13 اُدھار :)

21 روپے ہو گئے محب بھائی۔۔۔! ویسے محب بھیا سے تو ڈالر لینے چاہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چلیں ڈالر ہی لے لیتے ہیں۔۔ نو ڈالر۔۔۔ ہاں تیرا ڈالر۔۔۔ یہ اب اکیس ڈالر ہوگئے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔!

کم از کم ڈالروں کو روپے میں تبدیل کرا کر ہی کچھ فائدہ ہو جائے گا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل۔۔۔ بور تو ویسے ہی ہے۔۔۔ بقول آپ کے۔۔ منافع ہی صحیح۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
قیصرانی
قیصرانی
آگہی کا عذاب آپ پر بھی نازل ہو ہی گیا :)
محمداحمد
محمداحمد
نازل تو بہت پہلے ہوگیا تھا ۔۔۔! بس جان کر انجان بنے ہوئے تھے۔
محمداحمد
محمداحمد
ویسے قیصرانی بھائی۔۔۔! لگتا ہے آپ بہت پہلے سے اس طرح کے اسٹیٹمنٹ کے لئے تیار تھے۔ :)
مقدس
مقدس
یہاں کیا ہو رہا ہے بچو
محمداحمد
محمداحمد
یہاں آگہی کے در کھلنا چاہ رہے ہیں۔ :)

اور ہم نے اپنا پاؤں اڑایا ہوا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی۔۔۔ واہ جی کیا آگہی ناآگہی کے پیمانے زیر بحث ہیں۔۔ :ڈی
Top