چلو شکر ہے کہ یہ خیالی بات ہے۔۔ ورنہ میں سوچ رہا تھا کہ لوگوں کو بتاؤں کہ دیکھو یہ میرے پاس انگلش سمجھنے کی سند ہے۔۔ ہاہاہاہا
ہاااااااااااااااااااااااااااا بری بات خیال بھائی وہ تو بہت انٹیلیجنٹ ہیں ویسے نکمی بننے کی ٹرائے تو کرتے نہیں پیدا ہی نکمے ہوتے ہیں بس ہاہاہاہاہا
مانو تمہارے Concept ٹھیک نہیں۔۔ مجھے بتاؤ کہ ذہانت کا نکما پن سے کیا تعلق ہے۔۔ وہ آدمی جو ذہین ہو نکما کیوں نہیں ہو سکتا۔۔۔ ہاہاہاہا