اووووووووووووووووووووووووں آپ ہنس رے ہیں اور مجھے کل اتنی ڈانٹ پڑی کہ غزل کی تعریف کرنے کے بجائے میں نے صائمہ آپی کی بلی کی تعریف کر دی ادھر ۔۔کراس تو میں آپ وال پر جا کر لگا کر آتی ہوں 2 چار
یہی تو بولا تھا مدھو آپا کو بٹ وہ بھی نا بس ڈانٹے گئیں کہ ہر تھریڈ میں گوسپس نہیں کرتے غلط جگہ تعریف کر دی نا اس لیئے بس آپ بھی ڈرا دیں اب مجھے ان سے نہیں لگاتی کراس وراس
میں تو مذاق کر رہا تھا۔۔۔۔! آپ کہیں تو اپنے اوتار میں ہی ایک کراس لگا لوں۔
ویسے اچھے بچے بڑوں کی باتوں پر بُرا نہیں مانتے کیا ہوا جو اپیا نے آپ کو سمجھا دیا۔ محفل کا ماحول دراصل اتنا اچھا ہے کہ یہاں کب گپ شپ شروع ہوتی ہے پتہ نہیں چلتا۔ لیکن موضوعاتی گفتگو میں اگر اُسی موضوع پر بات ہو تو گفتگو کا لطف رہتا ہے۔
اسی لئے تو ہم زیادہ تر گپ شپ کے دھاگوں ہی میں نظر آتے ہیں۔
مانو یہ جو احمد بھائی ہیں نا۔۔۔ یہ بہت ہی چالاک ہیں۔۔ شاعری بھی کرتے ہیں۔ اور خود کو گپ شپ کے دھاگوں کا بھی بتاتے ہیں۔ حالانکہ آپ نے کبھی انکو گپ شپ کے دھاگوں میں نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔
ہاہاہاہا احمد بھائی سہواً غلطی ہوگئی۔ دانستگی کو غائب سمجھیئے۔ ویسے پھر بھی میں استادی والے بیان پر قائم ہوں۔۔۔
ہاں مانو دیکھ لو۔۔ یہ احمد بھائی کہیں بھی نہیں آتے۔۔۔ بس پڑھتے رہتے ہیں۔
اب ذرا کراس لگائیے۔
Just Kidding