اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
حیرت۔۔۔۔۔! انتہائی حیرت ہے۔ آج صبح سے یہ غزل ہمارے لبوں پر مچل رہی ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔۔۔ :) واہ اور کیا غضب ہے کہ ہم سن رہے ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
واقعی دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔

ہم بھی صبح سے "حیرت و حسرت کے مارے" بنے ہوئے ہیں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
کس کو کہہ رے ہو بادشاہو :) ہی ہی ہی
Top