جی احمد بھائی لاجواب گانا ہے۔ اور حسب حال ہے۔۔ اور یہ پہرہ تو۔۔ ۔ کل اور آئیں گے لفظوں کی مہکتی کلیاں چننے والے مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے کیا بات ہے۔۔۔
کیا بات ہے۔ میں یہی بند یہاں لکھنا چاہ رہا تھا پھر رک گیا یہ سوچ کر کہ سب نے سنا ہوا تو ہے۔ بہت ہی خوب۔۔۔!