اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا کیوں مذاق کرتے ہیں جناب۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
:) کیونکہ آپ ذوقِ سلیم کے مالک ہیں۔ :)

ویسے اوپر والے جملے میں ہم نے کوئی مذاق نہیں کیا۔ اور سنجیدگی سے ایک بات کہی ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) شکریہ احمد بھائی :)
محمداحمد
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
ماشااللہ۔تصویر میں تو بڑے شریف دکھائی دے رہے ہیں
Top