اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں بہت عرصہ تک بدایونی کو بدیوانی تلفظ کرتا رہا ہوں۔۔ پتہ نہیں کیوں ایسی جہالت چھائی رہی مجھ پر :(
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا۔۔۔۔!

ہم بھی ایسے ہی ہیں بس ہم نے یہ چالاکی کی کہ بہت عرصے تک اس مشکل لفظ کو دیکھ دیکھ کر حیران ہوتے رہے کہ نہ جانے اسے کیسے پڑھیں گے۔ لیکن ادائیگی کی جرآت نہیں ہو سکی۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بڑے شرارتی ہے احمد بھائی آپ۔۔۔ کبھی تو مان جایا کریں اپنی علمی قابلیت کو۔۔۔ :ڈی
Top