اوہ۔ اس بات پر تو ڈانٹ پڑنا لازم تھی۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ امید ہے اب تک موڈ بھی اچھا ہو چکا ہو گا اور آج صبح نماز کے لئے آنکھ بھی آرام سے کُھل گئی ہو گی ۔
زبردست بھئی۔ میرا موڈ مکمل فٹ نہیں نہیں ہے کیونکہ صبح کی چائے نہیں ملی ابھی تک۔ تھوڑی دیر تک میں بھی زندہ باد کا نعرہ لگاتی ہوں
کیا بتاؤں عینی۔ یہ ایک بہت اداس کرنے والی کہانی ہے D-: جی لگا لیا نعرہ زندہ باد کا۔ بلکہ ابھی دوسری شفٹ کا وقت ہو گیا ہے۔ اس بار کافی کی باری ہے۔