زبردست بات کہی ہے عینی۔ مجھے وہ کوٹ یاد آ گئی۔ 'If you don't like something change it. If you can't change it change your attitude۔'
ہاااااااااااااااااااااا محب بھائی کیوں تنگ ہیں اتنی اچھی تو ہے یہ ہی ہی ہی فاتح بھائی نہ بنیں اب آپ بھی :):)
چھا اسکا مطلب ہے کہ اگر آپ کے پاس دماغ کی قوت ہے تو بیرونی قوتیں آپکا کچھ نہین بگاڑ سکتیں ۔اور جب اپ اس بات پر یقین کر لیتے ہیں تو طاقت پا لیتے ہیں ۔۔۔ اب ٹھیک ہے سمجھ آ گئی آپکو ؟؟
مجھے کیا پتا کہ ترجمہ ٹھیک کیا ہے یا نہیں۔۔۔ مجھے انگریزی آتی ہوتی تو بتاتا نا کہ ترجمہ درست ہے یا غلط ہاہاہا
'If you don't like something change it. If you can't change it change your attitude۔'