اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
خالہ جان کچھ کچھ فلاسفر لگنے لگیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو انکل جی مجھے فلاسفر کہنے کا ہاہاہاہاہا :)
نایاب
نایاب
بٹیا جی فلاسفر تو ہو ہی آپ ۔
بہت سی دعا تمہارے نام
عینی شاہ
عینی شاہ
بہت خوش رہیں انکل آپ :)
محب علوی
محب علوی
کیا بات ہے جی عینی کی
Top