اچھا تو آپ وہ آپا والے تھریڈ میں چلے جائیں ۔۔وہ ایک غزل تھی رونی کھانی باتوں والی ۔۔وہاں تو اس چکر کا پتہ لگ جائے گا ہاہاہاہا
جی جی ابھی تھریڈ کی آنر کو پتہ نہیں ہے کہ ہم لوگوں نے کیا گیم کھیلا ہے ادھر ورنہ شامت تو آپ سب کی آنی ہے بچھوووووووووووووووو ہاہاہاہا
ہماری نہیں آتی ، فکر نہ کرو تم ۔ راز کی بات بتاؤ کہ میں نے تمہاری آپا کو پائتھون پڑھنے پر آمادہ کر لیا تھا مگر پھر کامیابی نہ ہو سکی تو وہ مجھے تو بالکل بھی کچھ نہیں کہیں گی ، تمہارا البتہ مجھے نہیں پتہ۔ مجھ سے حسن سلوک تو واجب ہے ویسے بھی۔