اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
یہ قول تو اچھا ہے۔ لیکن آپ نے تو خود ہی اس پر عمل نہیں کیا۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تو قول کیا عمل کرنے کے لیئے ہوتے ہیں کوئی :)
محمداحمد
محمداحمد
بالکل ! آپ نے کیا رعب جھاڑنے کے لئے لگایا ہے؟ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
اور کیا ۔۔عمل تو صرف ڈانٹ سے ہوتا ہے بس ہاہاہاہاہا:) باوتوں سے کبھی عمل بھی ہوا ہے :)
Top