اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
سچی؟؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل التباس بھائی :)
محمداحمد
محمداحمد
بھیا آپ نے تو اشعار کے ذریعے ہم پر ظلم کرنے کا وطیرہ بنا لیا ہے۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ٹولیٹ میاں اب ایسے تقاضے مت کرو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی اصل میں اس ظلم کے پیچھے چھپی وجہ یہ ہے کہ میں نے "گمان" اور "لیکن" خرید لی ہیں۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
زبیر بھائی ہر کسی یہ اجازت نہیں دی کہ وہ مجھے بھلائے۔۔۔ :ڈی۔۔۔ ہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
او ہو یہ تو مرے پہ سو دُرے والی بات ہے۔ :)

آپ کو "گمان" ہے "لیکن" ہمیں یقین ہے "یعنی" اب کچھ نیا پوسٹ ہونے والا ہے محفل میں۔ :)
Top