ویسے ہی سب چلے جو جاتے ہیں گھر میں صرف میں اور امی جان اور بھابی صرف ہوتے ہیں بندہ کبھی چھٹی ہی کر لیتا ہے آفس کالج سے مگر نا جی ہم سے زادا فرض شناس اس دنیا میں کیوں کوئی اور ہو بھلا گندے بچے ہیں سب
پھر پڑھے گا کون ویسے اپریل سے کلاسز سٹارٹ ہیں جا تو سکتی ہوں ۔۔بٹ اکیلی نہیں جا سکتی اور میرے لیے لوگ کالج سے چھٹی نہیں کرنے والے نووووووووووووووووووووووووو ہیں نا گندے بچے
ہاہاہاہا نوووووووووووووووو اس بےچارے کو معاف کر دیں ۔۔کیوں نے اب میں پلیئر بدل لوں ؛) خیال بھائی یا پھر احمد بھائی فیصلہ کر لیں ذرا جلدی سے پھر بتا دیں ہاہاہاہہاہا
خیال بھائی تو ایسی بات ہی نہیں کرتے جس سے غیر متفق ہوا جا سکے۔۔۔ :ڈی۔۔۔ اب مانو کہنے پر کراس مل جائیں تو اور بات ہے۔ ویسے اس کو ابھی نہ چھوڑو۔۔ بیچارہ اپنی سینچری کے بہت قریب ہے