ہہاہاہاہاہا انکے اجکل اپنے ہوش ٹھکانے پر نہیں ہیں ہاہاہاہا ویسے میرے ہوش تو انکی ایک گھوری سے اڑ جاتے ہیں ہاہاہاہا
یس آف کورس ۔۔وہ پنجابی میں کہتے ہیں ،،،آف کو رس ۔۔۔مینز آف الگ پڑتھے ہیں کو الگ اور رس الگ ۔۔۔ہاہاہاہاہا جی جب عینی کی شامت آتی ہے تو اسے کسی کی سفارش کی ضرورت پر جاتی ہے ورنہ بستی بڑی ہوتی ہے ہاہاہاہا
ہاہاہاہا پتہ نہیں دو دن سے میں سوئی ہوئی تھی ۔۔آج مجھے محفل پر سب لوگ ایپسینٹ مائنڈڈ لگے ڈاؤنٹ نو وائے