ڈاکہ کیسا نیرنگ، یہ تو خوشی کی بات ہے کہ یہ مقبول ہو گیا ہے اور بلونگڑے والی بھی خوب کہی ۔ القاب کی بھی اپنی قسمت ہوتی ہے۔ منے کی قسمت میں شہرت تھی اور بلونگڑے نے گمنامی میں ہی رہنا تھا۔ ہاہاہا
کراس شاہ کے مبارک ہاتھوں سے چند کراس ہم نے بھی کھائے ہیں گو بہت احتیاط اور میٹھی میٹھی باتیں کی مگر کراس شاہ ایسا شاہ ہے جو عطا کرتا ہے تو صرف کراس ۔ ہاہاہاہاہاہا