اردو محفل فورم

محسن وقار علی
محسن وقار علی
کونگریٹز بچے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مبارکاں :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہیں یہ تو منا کہتا ہوتا ہے مبارکاں ہی ہی ہی
ڈی :) ہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
منا نہیں ہے تو میں نے اس کی کمی پوری کر دی۔۔۔ پر کراس والے معاملے پر نہ پوری کروں گا۔۔ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہا ڈر گئے ڈر گئے ڈرپوک خیال بھائی اچھا اچھا ڈریں نا نہیں دیتی آپکو کراس :) پی ہاہاہاہا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
مبارک ہو بھئی۔ ماشاءاللہ ایسے ہی بولتی رہیں اور کئی ہزار مکمل کریں :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو تھینکیو :) :)
محب علوی
محب علوی
زبردست عینی ، تم تو بہت برق رفتار ہو۔
عینی شاہ
عینی شاہ
کیااااااااااااااااااا کون سی رفتار :( یو مین فاسٹ ؟؟
محب علوی
محب علوی
جی برق کہتے ہیں بجلی کو یعنی تو بجلی کی رفتار سے جا رہی ہو، تمہاری انگریزی میں electric fast ۔ ہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور کسطرح دیتے ہیں کراس پر کراس
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا اچھا اچھا کاش کہ ادھر بھی کراس کی آپشن ہوتا تو کتنا مزا آتی :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو محب بھائی ۔۔۔سمجھ لگ گئی ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ کیا پٹھانی انداز کی اردو ہے۔۔۔ ہاہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہاہا :) :) یہ تو ابھی گور کیا ہے میں نے اففف اللہ ہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گور؟ ہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
غور ہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
نیرنگ تمہیں اتنا بھی نہیں پتہ کہ "غور" کو انگریزی میں گور کہتے ہیں۔ اتنے بڑے ہو گئے ہو مگر انگریزی نہ آئی تمہیں۔ ہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہا غور کی جگہ گور تو سیدھا پل صراط کا راستہ ہے محب بھائی۔۔۔ ہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
تو یہ بھی تو دیکھو کہ پالا کس سے پڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراس شاہ سے :) ہاہاہاہا
سیدھا "نرک" میں جاؤ گے بیٹا :ڈ
Top