اردو محفل فورم

محب علوی
محب علوی
مزا نہیں آتا ، ایسے مزے مزے کے مضامین اور موضوع دیکھ کر ۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
نوووووووووووووووووووووووووووووو سمجھ جو نہیں آتی ۔۔ویسے مجھے لگتا ہے جو یہاں پر پوسٹ کرتے ہیں انہیں خود بھی سمجھ نہیں آتی ہو گی ۔۔بس اپنی اینٹلیجینس کا رعب شوب ڈالتے ہیں مجھ جیسے نکموں پر ۔۔ہے نا محب بھائی :)
محب علوی
محب علوی
ہاہاہا ، کہیں تم براہ راست میری طرف اشارہ تو نہیں کر رہی ، ہاہاہا
ویسے کچھ گر میں تمہیں بتاؤں گا مگر ذرا پرانی ہو جاؤ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عینی یہ رعب ڈالنے والی بہت خوبصورت کی۔۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ یہ لوگ لغت اٹھا کر لکھتے ہیں۔۔۔ ہاہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
محب علوی بھائی اب تو کر دیا اشارہ ؛) اور جھے گر بتا دیں 4 منتھ تو ہو گئے یں مجھے کافی اولڈ ہو گی ہوں میں ہاہاہاہا
عینی شاہ
عینی شاہ
نیرنگ خیال بھائی ہے نا ایسا ۔۔لغت اٹھا کر بیٹھ جاتے ہیں اور چن چن کر مشکل ورڈز لکھتے ہیں تاکہ لغت دیکھ کر خود انکے مطلب بتا کر اپنی اینٹیلیجنس جھاڑسکیں ؛) ہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
چار ماہ میں تو اتنی پرانی نہیں ہو سکتی نہ ، ذرا ٹھہرو ابھی پانچ ہزار مراسلے ہو جائیں تو بتانا شروع کرتا ہوں۔
عینی شاہ
عینی شاہ
نہیں ناااااااااااااااااااا مجھے ابھی بتا دیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل عینی صحیح بات کی :)
محب علوی
محب علوی
چھوٹی سی عمر میں سیانی ہو گئی تو پھر تم بھی فرحت کیانی کی طرح ہر وقت گیانی بنی پھرو گی ، اچھی لگو گی اتنی عمر میں اتنی سنجیدہ اور بردبار ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سوچ لو :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو نیرنگ خیال بھائی :)
ویسے کچھ لوگوں کا خیال ہے مجھے اب بڑے ہو جانا چاہیئے اس لیئے میں اب سیرئس ہونے کے اباؤٹ سوچ رہی ہوں ۔۔:) محب علوی بھائی آپ مدد کریں نا تھوڑا سنجیدہ ہونے میں لوگ دعا کریں گے آپ کے حق میں ؛)
محب علوی
محب علوی
اچھا مگر پھر مجھے اپنا بڑا پن کم کرنا ہوگا تبھی تم بڑی بنو گی نہ ۔ کر لیں سودا کیا ؟؟؟
عینی شاہ
عینی شاہ
بڑے تو آپ اب بھی نہیں لگتے مجھے ۔۔آپ تو مجھے میری طرح ہی لگتے ہیں ۔۔اب سودا کیسے ہو گا ؟ ہاہاہاہاہ
محب علوی
محب علوی
بہت اچھے یعنی میں بڑا نہیں ہوں۔ لگتا ہے مجھے ہنسی مذاق چھوڑنا پڑے گا ویسے یہ سب کم عمر لگنے کے بہانے ہیں۔
Top