اردو محفل فورم

محب علوی
محب علوی
واقعی بہت مزے کی نظم ہے نظم ہے نظم ہے (پوئم کی اردو بھی نہیں آتی تمہیں عینی ، حد ہے :))
محمداحمد
محمداحمد
واقعی۔۔۔۔! حد ہے۔۔۔! :)
محمداحمد
عینی شاہ
عینی شاہ
اچھا اچھا اچھا اچھا آتی ہے اردو اسکی ۔۔اب کبھی نہیں بھولے گی محب بھائی :) آپکو پتہ ہے یہ نظم کل میں نے آپا سے سنی اور انکو یاد تھی پوری کی پوری اتنا مزا آیا نا مجھے ۔۔دو دفعی سنی ان سے :)
محمداحمد
محمداحمد
واہ بھئی۔۔۔! آپ کے مزے ہیں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
:) آپ کی سمجھ آ رہی ہے احمد بھائی ۔۔گندے بچے نہ بنیں آپ :)
محب علوی
محب علوی
بہت مزے کی چیزیں ہیں یہ ، اچھا عینی کیا خیال ہے بچوں کی نظمیں جمع نہ کریں اور ساتھ ساتھ انہیں پوسٹ بھی کریں۔
محمداحمد
محمداحمد
ہم اگر گندے بچے ہوتے تو ہمیں بھی "ایسی" اچھی آپا ملتیں نا۔۔۔!

اب ہمیں نظم کون سنائے گا ۔ :( :(
عینی شاہ
عینی شاہ
بالکل محب بھائی آئی ایم ود یو :)
تو کیا ہوا میری آپا آپکی بھی آپا ہوئی نا :) آپ ان سے سن لیں اس میں کیا ہے :) اچھا اب آپ اداس نہ ہوں اور اچھے بچے بنیں :)
محمداحمد
محمداحمد
چلیں تو پھر آپ اور محب بھائی نظمیں اکھٹی کریں پھر آپ دونوں سے سنیں گے۔ :)
Top