اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
عینی مینی پینی شینی آگئی :):)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
عینی مینی آرام سے۔۔اتنے الٹے نام مت لو۔اچھا!
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاااااااااااااااااا خود ہی تو لکھا ہے اب خود ہی :( اگر مجھے برا لگتا نا تو تم مجھے چڑانے کے لیئے اور کہتی پتہ ہے مجھے :(
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میں تو بس عینی مینی کہتی ہوں ناں
مینا سے مینی ۔۔اتنا اچھا لگتا ہے۔
اچھا بابا! اگر برا لگتا ہے تو نہیں کہتی۔۔اب خوش! :)
عینی شاہ
عینی شاہ
نوووووووووووووووووووووووو برا تو نہیں لگتا مجھے کچھ بھی :) جو مرضی کہہ لو تم :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہاں تو میں کیا تمہاری بات ماننے لگی ہوں۔۔یہ کیسے ہو سکتا ہے بھلا؟ ہی ہی ہی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہ تو مٰن بھی نراض ہونے للگی ہوں پھر :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہو کے دکھاؤ ذرا!
مجھے گوشا آگیا ناں۔۔ تو پھر۔۔۔ہاں جی!
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی یہ گوشہ کیا ہوتا ہے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
یہ بھی ہوتا ہے جب مجھے آتا ہے ناں
تو جن بابا بن جاتی ہوں ہی ہی ہی
Top