اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہا مانو گڑیا زندہ باد۔۔۔ زبردست :) مجھے بہت مزا آیا یہ پڑھ کر۔۔۔ ماشاءاللہ مانو گڑیا خوش رہو :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نینی بھیا آج لوگوں کو کوائف ناموں پر تنگ کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ آپ کو نہیں پتا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ دن آج بھی منایا جا سکتا ہے؟
Top