اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ارے یہ تو اپنی عائشہ ہیں۔

ویلکم ہیئر عائشہ۔۔۔! کوئی آسان سا شعر ہی ہو جائے۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہی ہی ہی
بھیا میں نے کہا احمد بھیا ہر وقت مشکل مشکل شعر اور باتیں لکھتے رہتے ہیں۔۔ چلو ان کی پروفائل کا حشر کرتے ہیں۔
مجھے کوئی بھی نہیں یاد آ رہا بھیا سچی میں۔۔ نقل کرکے بتا سکتی ہوں :)
محمداحمد
محمداحمد
:)

جب یاد آئے تو لکھ دیجے گا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شعر سناواں شعر سناواں
شعراں دا اک ڈبہ
ہاہاہاہا
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مطلب نقل نہ کروں :)

۔۔۔۔ سوری بھیا بہت یاد کیا کوئی بھی ذہن میں نہیں آ رہا
ویسے مجھے علامہ اقبال کے کچھ اشعار یاد تو تھے۔۔آپ مجھے نالائق مت سمجھیے گا :(
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے بھی اک شعر آتا ہے مانو گڑیا۔۔۔
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔۔۔
دوسرا مصرعہ کچھ کچھ بھول رہا ہے۔۔ شائد۔۔ :-(
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔
ویسے نین بھیااااا
میں آپ سے گوشا ہوں۔اچھا!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ شکریہ مانو گڑیا ۔۔۔۔۔۔ شعر یاد کرانے کا :)
ارے کیوں لاڈلی گڑیا گوشا ہے۔۔ میں نے میمی کو بھی منا لیا تھا۔۔۔ سچی اس سے پوچھ لو۔۔۔۔ :) پر محفل پر تو شغل چلتا ہی رہتا ہے نہ گڑیا۔۔ اس لیے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا آپ ایویں لگے تھے ناں آپ کو آتا تھا ناں؟
سچی میں۔۔ اب اپیا سے بولتے ہیں ناں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
توبہ کرو مانو گڑیا۔۔۔ مجھے ایسے اشعار نہیں آتے۔۔۔ :)
اور میمی کے تو میں نے کان بھی پٹنے تھے۔۔۔ اچھا ہوا وہ بھی یاد کرا دیا۔۔۔ ہاہاہاہا
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ایویں نہیں آتے۔۔ احمد بھیا مجھے جیسے ہی کوئی اچھا سا شعر (علامہ اقبال کا) یاد آیا میں لکھوں گی۔
:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے بھی جیسے ہی کوئی شعر کسی کا بھی یاد آیا میں بھی لکھ دوں گا۔۔۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نقلچی بھیا!
Top