عینی شاہ۔۔۔! کوشش کرتا ہوں۔خود ہی سمجھنے کی۔ :) :)
ویسے ہمیں اچھی طرح یاد ہے ہمیں شاعری پڑھنے کا کسی نے بھی نہیں کہا۔۔۔! بلکہ اکثر نے منع کیا ہی کیا ہے۔ :)
زیادہ بڑا مسئلہ اب یہ ہوگیا ہے کہ اب تو ہم خود بھی لکھتے ہیں اور پڑھتے بھی خود ہی ہیں۔ کم از کم ایک بندہ تو ہماری شاعری پڑھنے والا بھی ہونا چاہیے نا۔۔۔! :) :)
اوووووووووووووو گڈ گڈ میں ہوں ناااااااااااا مجھے پڑھا دیا کریں کیا ہوا جو سمجھ نہیں اتی واہ واہ تو کر سکتی ہوں نا۔۔اور ویسے بھی جتنے بھی پوئٹری پڑھنے والے ہوتے ہیں نا ان میں سے زادا واہ واہ کرتے ہیں سمجھ صرف اسی کو اتا ہے جو خود بھی تھوڑی بہت پوئٹری کرتا ہو ہاہاہاہاہا ؛)