اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
پسند آیا احمد بھیا۔۔لیکن مطلب سمجھ نہیں آیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ یعنی
میں وہ دریا ہوں جو سست روی میں سوکھا
بستیاں میں بھی جو ڈبوتا تو سمندر ہوتا
محمداحمد
محمداحمد
عائشہ عزیز ، فی الحال پسند سے گزارا چلا لیتے ہیں۔ سمجھ آئے تو پھر تعریف کر دینا۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
سمجھ نہ آیا تو پھر احمد بھیا :(
محمداحمد
محمداحمد
اسے آپ " کرسٹوفر کولمبس" بن کر پڑھیں تو ضرور سمجھ آ جائے گا۔ کہتے ہیں کہ وہ راستہ بھٹک کر امریکہ پہنچ گیا تھا اور یوں مریکہ کی دریافت کا باعث بنا ۔۔۔۔! :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ! :)
تو پھر بستی میں سیدھا کیوں نہیں چلا جاتا بھیا؟
Top