اسی کا نام زندگی ہے اک خواب نارسائی کی تعبیر ڈھونڈتے رہے پانی پہ جو لکھی تھی وہ تحریر ڈھونڈتے رہے کچھ لوگوں نے تو ہر گناہ سے لذت کشید کی کچھ اک گناہِ بے جرم کی تعزیر ڈھونڈتے رہے
آگئی آگئی بس مجھے یہ لائن اچھا نیں تھا لگا اللہ میاں آپکو بہت ساری اچھی عمر دیں ۔آمین ۔ایک تو دعا بھی نہیں آتا مجھے کرنا
عینی شاہ ! چلیے اب نہیں لکھیں گے ایسے شیر :) جیتی رہیے آپ بھی فارمولا نیچے لکھا ہے۔ :) عائشہ عزیز تم سلامت رہو ہزار برس ۔۔۔۔ ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار یہ شعر پچیس تیس بار اپنی آٹوگراف بک پر لکھ لیجے گا، نیچے ہم دستخط کر دیں گے۔ :) :)