اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اس پر تو پہلے ہی بڑی "لے دے" ہوئی ہے۔ آپ نے کیوں چرا لیا :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہ میں نے پڑھی نہیں۔۔۔ اس لیے بےفکر ہو کر اٹھا لیا۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
چلیے اب یہاں ہو، تو پڑھ لیجے گا۔ :)
مقدس
مقدس
ویسے کرنی سچی بات ہے ناں۔۔ کسی کے ہونے نہ ہونے سے کچھ رکتا نہیں۔۔ ہیں ناں بھیازز
مہ جبین
مہ جبین
چوری اور سینہ زوری۔۔۔۔۔ یہ کتنے دھڑلے سے چوری کی جارہی ہے :) نیرنگ خیال ؟؟
اردو محفل کے تھانیدار کہاں ہیں؟؟؟؟؟ لولززززز
Top